Additionally:
میں ایک ضرورت مند کسان ہوں میرے ملک پاکستان میں مزید ٹیکس زیادہ ہونے اور کسم کے مطابق اجرت نہ ملنے کی وجہ سے آپکے ملک کو ترجیح دیتے ہوئے شامل ہوں
میں وقت کی پابندی اور اصول پرستوں میں سے ہوں ایک باپ ہوں اور زیادہ خاموش رہنے والوں میں سے ہوں کام پر توجہ مرکوز رکھتا ہوں جو کہ سچ ہے